تحریک خالصتان سے بھارت پریشان
بھارت اور کینیڈا کے تعلقات ایک بار پھر شدید کشیدگی کی طرف جارہے ہیں۔ گزشتہ برس کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نِجر کے قتل کے کیس میں تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بھارت کے کردار کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ صورتِ حال […]