بھارت کا کشمیر پر جبراً قبضہ
ریاست جموں و کشمیر متحدہ ہندوستان میں ایک مسلمان ریاست تھی جو 1846ء میں پہلے انگریز وں کے قبضے میں آئی اور فوری طور پر امرتسر معاہدے کے تحت جموں کے ڈوگرا حکمران کو فروخت کر دیا۔ 1947ء میں ہندوستان کی تقسیم کے وقت تمام ریاستوں کو اختیار دیا گیا کہ وہ پاکستان یا بھارت […]
