بھارت کیساتھ کشیدگی میں بروقت امریکی کردار کو سراہتے ہیں: رضوان سعید شیخ
واشنگٹن:امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران بروقت امریکی کردار کو سراہاتا ہے۔امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مداخلت سے پاک بھارت کشیدگی کم ہوئی، مقبوضہ کشمیر […]