بھارت کی بڑھتی ہوئی عالمی دہشت گردی
بھارت کی ہندتوا سوچ کے زیر اثر، پر تشدد توسیع پسندانہ عزائم نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔بھارت کے تین پڑوسی ممالک نیپال، میانمار اور بنگلہ دیش جو سیاسی عدم استحکام یا اندرونی چیلنجز کا شکار ہیں یہاں 2026 کے ابتدائی مہینوں میں اہم انتخابات ہونے والے ہیں۔ […]
