معرکہ حق اور بھارت کی رسوائی
حکومت پاکستان نے فتح مبےن پر تمام اکابرےن ،افواج پاکستان کے آرمی ،فضائےہ ،بحرےہ کے سپہ سالاروں ،فنکاروں ،کھلاڑےوں ،سےاسی قےادت اور تمام مکاتب فکر کے ساتھ ےوم تشکر مناےا ۔ےوم تشکر منانے کا مقصد جہاں نصرت الٰہی پر اﷲ تعالیٰ کا شکر بجا لانا تھا وہاں اپنی بہادر افواج کی قربانےوں کا اعتراف بھی […]