مودی حکومت میں بھارت کی معاشی ترقی مایوس کن
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور یوٹیوبر بنجمن رچ کی جانب سے بھارت کو دنیا کی مایوس کن جگہ قرار دینے پر بھارتی شہری بھڑک اٹھے۔ بنجمن رچ نے 6 سال بعد حال ہی میں بھارت کا دورہ کیا جس کا مقصد ملک کی ترقی کی رفتار کو دیکھنا تھا۔بنجمن رچ نے اپنے یوٹیوب چینل […]