دنیا

بھاری بھرکم راکھیم کارنویل کی سست روی سے آؤٹ مذاق بن گیا

سینٹ لوشیا: بھاری بھرکم راکھیم کارنویل اپنی سست روی کی وجہ سے رن آؤٹ ہونے کے بعد مذاق بن گئے۔کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس رائلز کی نمائندگی کرنے والے بیٹر راکھیم کارنویل کیلیے اننگز کی پہلی گیند ہی آخری ثابت ہوئی۔سینٹ لوسیا کنگز کے کرس سول نے چابکدستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار تھرو کرتے […]

Read More