ٹیکسز کی بھر مار
ملک کی حالت انتہائی خراب تھی۔خزانہ خالی تھا۔لوگ غربت اور افلاس کے دلدل میں پھنسے ہوئے تھے۔معیشت کو بہتر اور خزانے کو بھرنے کیلئے مزید ٹیکس نہیں لگائے بلکہ اس نے اقتدار سنبھالتے ہی 24غیر منصفانہ ٹیکسوں کو ختم کردیا۔اس نے ملک میں متعدد اصلاحات نافذ کیں اور عوام پر بوجھ کم تر کردیا جس […]