بھےڑ چال اور ہمارا سماج
لڑکپن کا زمانہ تھا ۔راقم سےالکوٹ کی تعلےمی درسگاہ اقبال مےمورےل گوہد پور مےں نہم کا طالب علم تھا ۔اس زمانے مےں وزےر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے طالب علموں کےلئے سفر کے دوران خصوصی رعاےت دی تھی ۔10پےسے دےکر طالب علم اپنا سفر ،سکول ےا ےونےورسٹی تک کر سکتے تھے ۔اسی دور کا واقعہ […]