بہار مرزا یا تلوار مرزا یعنی جبار مرزا
دارالحکومت اسلام آباد مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں آباد ایک ننھا سا شہر ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کے ایک طرف ٹیکسلا کے آثار ہیں تو دوسری طرف نو آباد شہر اسلام آباد ،کہ معاملات ریاست و سیاست میں جس کی حکمت عملی عموما ٹیکسلا کے راجہ امبھی کی حکمت عملی سے ملتی جلتی رہتی ہے […]