بہاولنگر، تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق
ہارون آباد روڈ پر موٹرسائیکل تیز رفتار کار سے ٹکرا کر الٹ گئی۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہوگئے، ٹریفک حادثہ کے بعد موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی جو مکمل طور پر جل گئی، جاں بحق افراد میں ناصر اقبال اور ارشاد بی بی شامل […]