بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

بہاولنگر، تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق

Monday, 31 March, 2025

ہارون آباد روڈ پر موٹرسائیکل تیز رفتار کار سے ٹکرا کر الٹ گئی۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہوگئے، ٹریفک حادثہ کے بعد موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی جو مکمل طور پر جل گئی، جاں بحق افراد میں ناصر اقبال اور ارشاد بی بی شامل ہیں۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ دونوں میاں بیوی اپنے رشتہ داروں کو ہارون آباد عید ملنے گئے تھے، دونوں لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کرکے کارروائی کا آغاز کردیا، حادثہ کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *