بہاولنگر واقعہ اور اداروں کی جنگ؟
بہاولنگر واقعہ کے بعدوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کرپٹ پولیس کو خصوصی عدالتوں سے سزائیں دلوانے کی بات کی گئی ہے اور فیصلہ ہوا کہ بہاولنگر کے ایک پولیس سٹیشن میں پیش آنے والے واقعات کی شفاف اور مشترکہ تحقیقات کی جائیں گی تاکہ اصل حقائق کو منظر عام پر […]