پاکستان

بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل میں کچھ حقیقت ہے اورکچھ مبالغہ آرائی، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل میں کچھ حقیقت ہے اورکچھ مبالغہ آرائی۔محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں یونیورسٹیوں میں ہراسگی کے واقعات کی سدباب کیلئے خاتون صوبائی سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی جائے گی، طالبات کی پروٹیکشن […]

Read More