بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم، وی سی کے وارنٹ کی ہدایت
اسلام آباد: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نازیبا تصاویر اسکینڈل پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ پولیس افسران کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پیش نہ ہونے پر وی سی کے وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت کردی۔مخدوم سید سمیع الحسن کی صدارت میں تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت سے متعلق […]