بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل؛ سابق وی سی امریکا جانے والی پرواز سے آف لوڈ
کراچی: ایف آئی اے نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے نے سابق وی سی بہاولپور یونیورسٹی کو امریکا جانے سے روکا، سابق وی سی نے 2 روز قبل کراچی ایئرپورٹ سے امریکا […]