سیلاب خوشیاںبہا لے گیا!
جنوبی پنجاب کے بیشتر دیہات اور بستیاں آن کی آن پانی کی نذر ہوگئیں۔ سیلاب یہاں کے مکینوں کی متاع حیات، ان کے مال و اسبات اور مستقبل کے خواب سب بہالے گیا ۔ آہ اچانک مکان سے جھونپڑی میں منتقل ہو جانا ، کھیتی کا تباہ ہوجانا، روز گار کا چھن جانا، پراسائش زندگی […]
