بہترین دوست
جب میں اپنے آپ کو الگ تھلگ محسوس کرتا ہوں تو میری سب سے اچھی دوست مجھ سے بات کرنے لگتی ہے۔ ہم گھنٹوں بات کرتے ہیں وہ مجھے مختلف زاویوں سے سوچنے اور زندگی کے ہر لمحے میں خوشی سے جینے کے لیے مختلف تصورات پیش کرتی ہے۔ شاعری، نثر، تاریخ اور فلسفہ پڑھنے […]