بیانات سے آگے کی ضرورت
وزیراعظم پاکستان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور اقوامِ متحدہ میں تقریر عالمی سطح پر ایک غیر معمولی لمحہ ثابت ہوئی۔ واشنگٹن میں ہونے والی اس نشست نے دنیا بھر کے اخبارات اور تجزیہ نگاروں کو گفتگو کا نیا موضوع فراہم کیا۔ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں نہ صرف امریکہ کو سرمایہ کاری کی دعوت […]