رمضان ! بیداری ضمیر کا مہینہ
اجتماعی دانش تو کب کی دم توڑ چکی اور انفرادی کا حال بھی پتلا۔ہم کرپشن انڈیکس میں 140اقوام کو بچھاڑ کر اس بار بھی رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں داخل ہو گئے ہیں . مگر نہایت معذرت کے ساتھ کرپشن کی دوڑ میں شاندار کامیابیاں صرف تین بڑی و دیگر سیاسی جماعتوں کی مرہون […]