غیر قانونی افغان مہاجرین کی بیدخلی کا دلیرانہ فیصلہ
وفاقی حکومت و اپیکس کمیٹی کے فیصلے بعد پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ہے، اب تک درجنوں افغان خاندان طورخرم کے راستے افغانستان روانہ ہوچکے ہیں، حکومت نے 31اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے جس کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین […]
