کے پی حکومت نے دینی مدارس کیلئے گرانٹ بڑھا کر 10کروڑ روپیکر دی: بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختون خوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت نیدینی مدارس کے لیے گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا ک ر10 کروڑ روپیکر دی۔مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا حکومت بیرسٹر سیف نے بتایا ہے کہ گرانٹ کی منظوری وزیراعلی کیپی کی زیرصدارت اجلاس میں دی گئی ہے، دینی مدارس کے […]