بیرونی سرمایہ کاری کےلئے تاجربرادری کو سہولیات دینے کاحکومتی عزم
ملک میں معاشی بہتری لانے کیلئے وزیر اعظم پاکستان اور ان کی ٹیم جدوجہد کرنے میں مصرو ف ہیں ، ان کی خواہش ہے کہ نہ صرف ملک کے اندر بلکہ بیرون ملک سے بھی سرمایہ کاروں کا وفد لاکر ملک کے اندر سرمایہ کاری کرائی جائے تاکہ معاشی سرگرمیوں کا حجم بڑھ سکے ، […]