چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بار بار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے ، شازیہ مری
اسلام آباد:وفاقی وزیراور ترجمان پیپلزپارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بار بار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے ، شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ ایک جیسے مقدمات میں انصاف کا پیمانہ مختلف رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا آج […]