کالم

ٹرین دہشتگردی اور بین الاقوامی ردعمل

یہ امر توجہ طلب ہے کہ دو روز قبل جعفر ایکسپریس ٹرین پر ہونے والے دہشت گردی کے حملے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس حملے میں درجنوں معصوم جانوں کا نقصان ہوا اور کئی افراد زخمی ہوئے، جس کے بعد ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سخت ردعمل دیکھنے میں […]

Read More