بیوروکریسی، جوکریسی، مندا کریسی
قائداعظم محمد علی جناح نے قیامِ پاکستان کے بعد سرکاری افسروں کو بڑے واضح الفاظ میں ہدایت دی تھی کہ وہ ریاست کے وفادار خادم رہیں، سیاست سے دور رہیں، اور عوام کے حقوق کی حفاظت کریں۔ انہوں نے کہا تھا: آپ کا کام نہ تو سیاست میں مداخلت ہے اور نہ ہی کسی حکومت […]