ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی
ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر بھارتی اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی اور پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی ۔تبو نے اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جب تین سال کی تھی تو میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی […]