دلچسپ اور عجیب

بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل بنوا دیا

چنئی: بھارت میں بیٹے نے ماں سے محبت کے اظہار کے لیے ان کی یاد میں تاج محل جیسی عمارت بنوا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کے علاقے تھرووارور میں کاروباری شخصیت شیخ داؤد نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مشہور زمانہ تاج محل جیسی عمارت […]

Read More