بیک وقت انتخابات کیس؛ سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے
اسلام آباد: ملک بھر میں بیک وقت انتخابات سے متعلق کیس میں طلبی پر سیاسی جماعتوں کے رہنما آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔بدھ کے روز چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ وزارت دفاع کی جانب سے دائر ملک میں انتخابات ایک ساتھ کروانے سے متلعق درخواستوں پر سماعت […]
