بی ایل اے،ٹی ٹی پی اور فتنہ الہندوستان
ایک جانب خضدار میں معصوم بچوں کو بربریت اور سفاکی کا نشانہ بنایا گیا دوسری طرف ہر سطح پر بھارت مختلف سطحوں پر یہ مکروہ مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔اسی تناظر میں مبصرین کے مطابق یہ امر قابل ذکر ہے کہ حالیہ برسوں میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را” کی سرگرمیوں نے بین الاقوامی قوانین […]