بے بسی اور بے حسی کی داستان
اللہ تعالی نے بنی نوع انسان کو انتہائی مہارت اور حسنِ تدبیر سے تخلیق فرمایا ہے۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کی عبادت میں مصروف ہیں، نیکیوں کی دوڑ میں آگے نکل رہے ہیں، ہر نعمت پر شکر بجا لا رہے ہیں، اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار ہو کر ہر […]