بے تحاشہ ٹیکس اورغریب عوام
یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام سینکڑوںقسم کے ٹیکس دیتے ہیں مگر ہمارے حکمران پھر بھی ان سے خوش نہیں ۔ ہردور کے حکمران وطن عزیز کے باسیوں پر یہ الزام لگارہے ہیں کہ وہ ٹیکس نہیں دیتے۔اگر ہم غور کریں تو اس وقت پاکستانی مختلف ٹیکسوں کے نیچے دبے […]