سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید ردعمل
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک مسجد کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت پر عالمی سطح پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ ترکی، سعودی عرب، پاکستان، ایران، عراق اور مصر سمیت دنیا کے کئی مسلم ممالک نے اسٹاک ہولم میں قرآن کے اوراق نذر آتش کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ […]