طاقت کا کھیل اور بے حس حکمرا ن
قوموں کی تاریخ میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں جب سچ اور جھوٹ کے درمیان فاصلہ محض ایک نعرے،ایک وعدے یا ایک تقریر کا رہ جاتاہے ۔ ہم ایک ایسے ہی دور سے گزر رہے ہیں جہاں”تبدیلی ”کا نعرہ لگانے والے خود اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر اِسی نظام کے محافظ بن چکے ہیں […]
