مقبوضہ کشمیر میں بے روزگاری نے پنجے گاڑ لیے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے معاشی ترقی اور خوشحالی کے دعوو¿ں کے برعکس مقبوضہ کشمیر میں بے روزگاری تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ بے روزگاری کی شرح 18.3فیصد تک بڑھ گئی ہے جو کہ بھارت کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہے۔ مقبوضہ علاقے کے ڈائریکٹوریٹ آف ایمپلائمنٹ کے اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے […]