بے سکونی کی فضاءکب تک؟
طویل عرصے سے جاری سنگین سیاسی کشمکش، حصول اقتدار کی جنگ میں سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر الزامات ، اور ملکی اداروں کے درمیان تنا¶ کی صورتحال نے معاشرے کا سکون تباہ و برباد کر کے رکھ دیاہے۔ بے روزگاری کا شکار اور مہنگائی کے مارے عوام پاکستان کو سمجھ نہیں آرہا […]