کالم

ملک ”بے نظیر“ ، ملک کو” نواز“ دو

الحمد اللہ 8 فروری کو الیکشن ہو گئے۔ پاکستان کی عوام نے اپنے پسندیدہ شخصیات کو چن کرایوان بالا تک پہنچانے کا فرض ادا کر دیا ۔وہ الیکشن جس کے بارے میں بہت سی چہ مہگوئیاں ہورہی تھیں کہ یہ الیکشن نہیں ہوگا بلکہ یہی نگران حکومت سال دو سال پورے کرے گی لیکن الحمدللہ […]

Read More