پاکستان

دختر مشرق، شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی آج 72 ویں سالگرہ

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی آج 72 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ شہید بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شہر کے مختلف مقامات پر کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی جائیں گی، تقریبات میں شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی، جمہوریت کے لئے خدمات […]

Read More