فلسطین کے درد سے بے نیاز
آج جب غزہ کی زمین پر خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں، معصوم بچوں کے جسموں کے پرخچے اڑ رہے ہیں، مائیں اپنی گود اجاڑ رہی ہیں، تو دنیا کی آنکھیں بند ہیں۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان، جو کبھی مظلوموں کا نعرہ بلند کرتا تھا، آج سفارتی مصلحتوں کے پردے میں […]