بھارت میں جوہری، تابکاری مواد کی چوری
پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارت میںریڈیو ایکٹیو مواد کیلیفورنیم کے ساتھ ایک گینگ کی گرفتاری پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں چند افراد پر مشتمل گینگ سے شدید ریڈیو ایکٹیو اور زہریلا مواد کیلیفورنیم برآمد ہوا ہے، تابکاری اور زہریلے مواد کی مالیت 10 کروڑ امریکی ڈالر ہے۔ ایسے واقعات حساس، دوہرے […]