تاجر برادری ملک کا اثاثہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجر برادری کو پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ معاشی ترقی اور روزگار کی فراہمی ان کی کوششوں سے براہ راست جڑی ہوئی ہے۔سرکردہ کاروباری شخصیات کے ایک وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی،ان کی قیادت پر […]