برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی پر کتنا خرچہ آیا ؟
لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب پر تقریباً 6 کروڑ تیس لاکھ سے سارھے بارہ کروڑ ڈالر خرچ کیے گئے ہیں ۔برطانوی بادشاہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں یہ تقریب مختصر ہوگی جس پر کیے جانیوالے اخراجات کم ہونگے تاہم سی این بی سی کے مطابق […]