حکمران، تاریخی خط اور حضرت علی
حضرت علی نے اپنے دور حکومت میں بہت سے بحرانوں کے باوجود سیاسی، معاشی، سماجی اور تعلیمی میدانوں سمیت ہر شعبہ میں جو اقدامات اور اصلاحات کیں وہ تمام ادوار اور تمام نظام ہائے حکومت کیلئے نمونہ عمل ہیں۔آج اگر ہم عادلانہ نظام کی بات کرتے ہیں تو ہمارے سامنے حضرت علی کی عادلانہ حکومت […]