تاریخ سے سبق سیکھناہوگا
قارئےن !وطن عزےز مےں سےاست ہو ،کسی کی شہرت و ساکھ متاثر کرنا ہو ، کسی کو عہدے سے ہٹانا مطلوب ہو ،کسی کو گرانا مقصود ہو تو ہمےشہ نادےدہ اور خفےہ قوتےں ہی متحرک و کارفرما نظر آتی ہےں ۔ےہ خفےہ ہاتھ ہی ہوتے ہےں جنہوں نے ہمارے لےے اےک اےجنڈا اور اسکرپٹ تےار […]