آزاد کشمیر کی تازہ ترین صورتحال
آزاد کشمیر اس وقت شدید بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔ تین دن سے جاری جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال اور احتجاج نے خطے کی فضا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق درجن کے قریب افراد پولیس اور مظاہرین کے مابین فائرنگ، تشدد اور جھڑپوں میں جاں بحق ہوچکے ہیں، جن میں […]