بنگلہ دیش کے تازہ سبق
بنگلہ دیش کی رفتہ رفتہ رخ بدلتی اور تازہ تناظرات سامنے لاتی صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ ہمارے "دستاویزی ثبوتوں” کے رسیا دانشور اور تجزیہ ساز ابھی اپنے تخیئل کو زحمت نہ دیں۔ وہاں کی طلبہ تحریک کےساتھ کون کون اور کہاں کہاں سے جڑا ہوا تھا، یہ دیکھنا اور سمجھنا ابھی باقی […]