جرائم

تاش اورمرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 16قمار باز گرفتار

راولپنڈی پولیس کی کاروائی،تاش اورمرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 16قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 38ہزا ر 920روپے،11موبائل فونز،تاش کے پتے، 07مرغے اورکیری ڈبہ قبضہ پولیس میں لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 09ملزمان صدیق، نوید،ارشد، تنویر،عثمان،خرم،خالد،گل زرین اورکرامت کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے داؤ پر […]

Read More