دنیا

تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے والے 60 سے زائد افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔وزیراعلی نے ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام نہ […]

Read More