تباہی لانے والوں کا احتساب صرف ووٹ کے ذریعے ممکن ہے، امیر جماعت اسلامی
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی کا پہیہ جام اور صرف تباہی کا چل رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تباہی لانے والوں کا احتسا ب صرف ووٹ کے ذریعے ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی شاہ خرچیاں عروج پر ہیں […]
