تباہی مقدر ٹھہری
پاکستانی معاشرے کو دیکھا جائے تو یہ ایک منتشر معاشرہ ہے جو بیک وقت مختلف عناصر مثلاً الگ سیاسی سوچوں، فرقے، رنگ، نسل، زبان، امیر، غریب، مختلف کلچر اور روایات پر مشتمل ہے اور ان مختلف عناصر کی وجہ سے ہی معاشرے میں کافی تناﺅ ہے۔ یہ تناﺅ صوبائیت، نسل پرستی اور امیر غریب کے […]